گریڈ کیپر

درجہ دار(گریڈ کیپر) طالب علموں کی ایک فہرست کا پرنٹ اوراسکو برقرار رکھتا ھے۔ ایک گریڈزفائل نظام کا قلب ھے، جس سے ایک تازہ ترین جدید پروگرام برقرارھے۔ گریڈز ایک رپورٹ پروگرام سے رزلٹ دیتے ہیں یہ اسکور وزن کرے گا( آپکی اسکیم یا ایک ڈیفالٹ اسکیم) ، آپشنلی ڈراپ لو اسکور، فیصد اور کلاس میں رُتبہ کا شمار کرنا، شناختی ترتیب اور دونوں رُتبوں کی درجہ بندی کا پرںٹ لینا، مستطیلی ترسیم کا پرںٹ لینا، ایک درجاتی رپورٹ کی کاپی لینا، پوسٹنگ گریڈ کے لیے ایف ای آر پی اے کی ضرورتِ مطلوُبات کی مَانگ پُوری کرنا، طُلباء کے لیے اسے ویب پر رکھا جاسکتا ھے۔

درجہ دار(گریڈ کیپر) چارعلحیدہ درجہ کے زُمروں کی شناخت کرتا ھے، امتحانات، مُعمات، گھرکا کام اور جَدول۔ تازہ ترین جدید(اپڈیٹ) اور رپورٹ پروگرام مکمل درجاتی فائل کو میموری میں رکھتے ہیں۔ جس کی حَد میں مکمل گنجائش دستیاب ھے، طالب علموں کی تعداد یا اشیاء کی تعداد کسی بھی زُمرے کے اندر کوئی دوسری حد بندی نہیں ھے۔ تقسیم کردہ کے طور پر، درجہ دار(گریڈ کیپر) ۲۵۰ طلباء کو، ۴ امتحانات، ۲۰ معمات، ۲۰ گھر کے کام اور ۲۰ جَدولوں کوقبول کرسکتا ھے۔ اِن حَدبندیوں کوایک مصدر فائل میں ترمیم کرکے تبدیل کیا جاسکتا ھے۔

درجہ دار(گریڈ کیپر) فوری طور پر استعمال کے لیے اسکوف پر دستیاب ھے، اور کسی بھی کمپیوٹر پر یونیکس کے تحت لاگو کیا جاسکتا ھے،

-اوپر بیان کردہ حَدبندیوں کے ساتھ اسکوف پر درجہ دار(گریڈ کیپر) استعمال کرنے کے لیے، یہ ڈائریکٹری یقینی بنائیں /home/course/ecen2120/bin آپ کی راہ ھے۔
- درجہ دار(گریڈ کیپر) کو اپنے یونیکس سسٹم پر استعمال کے لیے کلک ہیر ایک کمپریسڈ ٹی اے آر فائل کے لیے۔ یہ فائل محفوظ کریں، یہ ان کمپریس کریں ، ان ٹی اے آر کریں، اور ریڈمی فائل میں ہدایات پر عمل کریں۔

مجھے درجہ دار(گریڈ کیپر) کا استعمال کس طرح کرنا چائیے؟

درجہ دار(گریڈ کیپر) کی تقسیم بندی میں سکرپٹ اور معاون پروگرام شامل ہیں یہ ایک کورس کے لیے درجہ بندی کو برقرار رکھنے میں معمول کے آپریشنز کی شمولیت کو آسان بناتے ہیں، یہ سیکشن مختصر طور پر ان آپریشنوں کا خلاصہ کرتا ھے۔

درجہ بندی فائل کی ترتیب

۱۔ ایس آئی ایس کلاس کی فہرست ھے آپ کو بھیج دی ھے۔
۲۔ کسی فائل میں یہ معلومات ڈالیں( کہیں، ’’ایف‘‘) اور تمام بھیجی گئی معلومات خود کی فہرست کے آغاز اور اختتام پرعیاں کردیں۔
۳۔ کورس بیان کرنے کی ایک فائل بنائیں(کہیں، ’’سی‘‘ ) اس میں ایک واحد لائن ہے جو سیکشن نمبر،جمع شدہ گھنٹے، ایک عنوان (حوالہ جات میں شامل اور 30 حروف سے زیادہ نہیں)، اور کلاس کی فہرست پر مشتمل فائل کا نام کی وضاحت کرتا ھے۔ لائن ایک وَقف ناقَص( سیمی کولن) کے ساتھ ختم ہونا ضروری ہے۔ یہاں ایک مثال ہے:
001/05 "Computers as Components: Waite" f;
اس پیرامیٹر کے طور پر کورس تفصیل فائل کے نام کے ساتھ ایم کے گریڈ کماںڈ چلائیں۔ اور آپکی گریڈز فائل سے براہ راست آوٹ پٹ لیں، یہاں ایک مثالی کمانڈ ھے، فرض کریں کورس بیانی فائل کا نام ھے’’سی‘‘ اور گریڈز فائل نام ھے’’2830‘‘:
% mkgrade c > 2830
(گریڈ فائل کے نام کے طور پر کورس کا نمبر استعمال کرنا آسان ہے۔ معمول کے گریڈنگ آپریشنز کو لاگو کرنے والی سکرپٹ فائلوں کو قبول کرتی ہے، جن کے نام گریڈ فائل کے نام سے تعلق رکھتے ہیں، اور کورس کا نمبر استعمال کرتے ہوئے چیزیں ہموار رکھنے میں مدد ملتی ہے جب آپ ایک سے زائد کورسز کے لئے گریڈز برقرار رکھتے ہیں۔ نام ’’ 2830 ‘‘ اس سیکشن کے باقی حصے میں گریڈ فائل کے لئے فرض کیا جائے گا۔)

ایک گریڈ فائل کو تازہ ترین جدید(اپ ڈیٹ) کرنا


ایک گریڈز فائل کو تازہ جدید (اپ ڈیٹ) کے لیے، گریڈ کمانڈ استعمال کریں:
% grade 2830
یہ کمانڈ فرض کرے گا کہ وزن کی فائل کا نام ‘‘2830.wgt ’’ ہے اوریہ فائل جس میں اضافی مستطیلی ترسیم(زمری) کے لئے درخواست پر مشتمل ہے ‘‘2830.hst’’ ھے۔ عمومی طورپر ان فائلوں کے نام گریڈ کمانڈ کے ثبوت ہونگے،بالترتیب لاحقے کے ساتھ ''.wgt'' and ''.hst''
اپ ڈیٹ پروگرام گریڈ فائل کی موجودہ بیان کی ایک مختصر وضاحت فراہم کرے گا۔ اور آپ سے ایک کمانڈ درج کرنے کا پوچھے گا، ایک کیریج ریٹرن سےاس کو فالو کریں، یہاں سب سے زیادہ عام اپ ڈیٹ کمانڈ کی ایک فہرست ہے:

Command Meaning
at
aq
ah
ap
Add test, quiz, homework or program scores
ct
cq
ch
cp
Change test, quiz, homework or program scores
as
ds
Add or delete a student

ہر کمانڈ کے لئے، اپ ڈیٹ پروگرام اس مخصوص معلومات کی درخواست کرے گا کہ اسے اس کمانڈ کو لے جا سکے،جب آپ اپ ڈیٹ کے پروگرام کو ختم کرتے ہیں( ایک خالی کمانڈ یا اینڈ کمانڈ دینے سے) files ``2830.new'' and ``2830.rpt'' تیار کی جائیں گی
فائل جس کا نام گریڈ کمانڈ کے پیرامیٹر ہے لاحقے کے ساتھ ``.new'' آپ کی اپ ڈیٹ کردہ میں ایک نئی گریڈز فائل منعکس ھوتی ھے، اگر آپ مطمئن ہیں تو اصل گریڈز فائل کی جگہ اس نئی گریڈز فائل کو تبدیل کرلیں
فائل جس کا نام گریڈ کمانڈ کے پیرامیٹر ہے لاحقے کے ساتھ ``.rpt'' ایک جامع رپورٹ فائل ہے جس کی وجہ سے یا تو ایک انسٹرکٹر رپورٹ یا طالب علم کی رپورٹ تیار کی جا سکتی ہے۔

ایک انسٹریکٹر کی رپورٹ کو حاصل کرنا


انسٹریکٹر گریڈ رپورٹ پرنٹ کے لیے ، رپورٹ کی کماںڈ استعمال کریں:
% report 2830
یہ کمانڈ پوسٹ اسکرپٹ پرنٹر کو آوٹ پٹ بھیجے گا جس کا نام آپ کے پرنٹر انوائرمنٹ ویری ایبل کی جانب سے دیا ھے۔

ایک طالب علم کی رپورٹ پوسٹنگ کے لیے حاصل کرنا

طالب علم کی رپورٹ کو ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں ڈالنے کے لیے، rpt2html کمانڈ کو استعمال کریں:
% rpt2html 2830
یہ کمانڈ ایچ ٹی ایم ایل متن سے فائل نام میں درج کرے گا ``2830.html'' عمومی طور پر آؤٹ پٹ فائل کا نام rpt2html کمانڈ کا ثبوت ھوگا لاحقہ کے ساتھ ``.html''.

ترجمہ بحوالہ
http://ecee.colorado.edu/~waite/gradekeeper/

× Women Clothing Men Clothing Women Shoes Jewelry Sports Wear Babies Clothing HandBags Maternity Clothes Petite Clothing Plus Size Clothing Men Shoes
See All