تھری ڈی متحرک تصاویر بنانے کے لیے ورچوئل پائیتھون کا استعمال


وی پائیتھون سے رئیل ٹائم چلائی جانے والی تھری ڈی متحرک تصاویر کے غیر معمولی پروگرام کو آسانی سے لکھا جاتا ھے
یہ پائیتھون پروگرامنگ زبان پر مبنی ھے جس میں یہ وسیع پیمانے پر پروگرامنگ کے تعارفی نصاب میں استعمال ھوتا ھے۔ اسکا شکریہ کے یہ صاف ڈیزائن ھے، اور یہ بھی سائنس اور کاروبار کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ھوتا ھے۔
آپ گلواسکریپٹ۔اوآرجی پر کلک کریں کہ کیسے وی پیتھون استعمال کیا جاتا ھے ’ مثال کے طور پر پروگراموں‘ پر کلک کریں
ایک فوری تعارف کے لئے مندرجہ ذیل یو ٹیوب ویڈیوز دیکھیں، لیکن اس بات سے آگاہ رہیں کہ حالیہ وی پایتھون ورژن ماڈیول ’پائیتھون ‘ کے عنوان سے ھے نہ کہ ویژول کے نام سے، اور گرافکس ڈسپلے براؤزر بھی ٹیب میں ظاہر ہوتا ہے نہ کہ کسی کھلی ونڈو میں۔ (گلو سکرپٹ پائیتھون کے لیے ، پائیتھون کی درآمد ترک کی جاسکتی ھے)

تھری ڈی آبجیکٹ - ہسپانوی ورژن آبجکتوس تھری ڈی جاوئيرکاروکی طرف سے
متغیر تفویض - ہسپانوی ورژن اسینجیسون ڈی متبلز جیویر کاررو کی طرف سے
ابتدائی لوپس - ہسپانوی ورژن کمینزانڈو کون بکلیس جیویرکاررو کی طرف سے
لوپس اور حرکت پذیری - ہسپانوی ورژن بکلیس و حرکت جیویر کاررو کی طرف سے
اسکیل فیکٹرز - ہسپانوی ورژن فیکٹرس ڈی اسکالا جیویر کاررو کی طرف سے

ڈی بگنگ اورسنٹکس کی غلطی
فہرستیں، حصہ 1
فہرستیں، حصہ 2

کلاسک ویپتھون ؁۲۰۰۰ میں ڈیوڈ شیرر کی طرف سے پیدا کیا گیا تھا. ؁۲۰۱۱میں ڈیوڈ شیرر اور بروس شیر وڈ نے گلوو سکرپٹ کی ترقی کا آغاز کیا، اسی طرح کے پروگرامنگ کا ماحول، لیکن جو براؤزر میں چلتا ہے. ؁۲۰۱۴میں یہ ممکن ہوسکتا تھا کہ ریپڈ سکرپٹ استعمال کرے ایک ایسی پروگرامنگ زبان جوپائیتھون سے ملتی جلتی ھو، جس سے وی پائیتھون پروگراموں کو گلو سکرپٹ کے ماحول میں سپورٹ ملے۔

یہاں اس منصوبے کا ایک جائزہ ہے، اور یہاں ترقی کی لاگ ان ہے . یہاں اس منصوبے کے لئے کھلا ذریعہ ہے.یہاں گلوسکرپٹ ماحول کے بارے میں تکنیکی دستاویزات بھی موجود ہیں، بشمول جاوا اسکرپٹ یا ریپڈ سکرپٹ اپنے پروگراموں کے لیے کیسے استعمال کریں

؁۲۰۱۴ میں وی پائیتھون ۷ جان کوڈی کی جانب سے بھی شروع ھوا اور جان کوڈی، روتھ چوبے ، بروس شیروڈ، اسٹیو سپئیکل مائر اور میٹ کریگ کے تحت ترقیات جاری ہیں۔ یہ گلو اسکرپٹ وی پائیتھون علم نحواستعمال کرتے ہیں، لیکن معیاری پائیتھون ھے۔ اس طرح یہ معیاری پائیتھون تک رسائی فراہم کرتا ھے۔ تفصیلات کے لیے وی پائیتھون ۔ او آر جی دیکھیں اس کے علاوہ ایک دلچسپ بحث وی پائیتھون کے مستقبل کے ارتقاء کے بارے ھے ۔
یہ دستاویزات گلو سکرپٹ وی پائیتھون اور وی پائیتھون۷ دونوں کی وضاحت کرتا ھے۔
یہ ریتھ آلین کی جانب سے ایک تسلسل ھے گلو سکرپٹ وی پائیتھون ٹیوٹوریلز کا، جس کا متن حرکت پذیری کے حسابی پیشگی اندازے پر ھے۔ جو تعارفی فزکس کے ایک کورس کی سطح پر ھے۔ ٹرینکیٹ۔آئی او پر ٹول کے استعمال سے گلو اسکرپٹ وی پائیتھون سے( دونوں) ترمیم اور اضافی عملدرآمد کو آسانی سے آپ اپنے ویب پیج پر شامل کرسکتے ہیں ، وائیڈ میگزین کے فزکس بلاگ میں ایلائن نے اسے مثال کے طور پر دکھایا ھے۔
چلیں اب ابتدا کرتے ہیں۔
وی پائیتھون پروگرام لکھیں اور گلو اسکرپٹ او آر جی میں (سائن اِن) ھو جائیں ۔
آپ ایک جملہ دیکھیں گے’ آپ سائن اِن ھو رہے ہیں بطورِ(آپ صارف کا نام) اور آپ کا پروگرام یہاں ھے‘( یہاں) پر کلک کریں۔
اب (نیا پروگرام بنائیں) پر کلک کریں ، جو نیا پروگرام آپ کے (مائی پروگرامز) کے فولڈر میں بنائے گا (پروگرامز آپکے پرائیویٹ فولڈر میں ہیں جو دوسروں کے قابل رسائی نہیں ھیں)پروگرام کے لیے نام منتخب کریں جس میں خالی جگہ یا اندراج نہ ھو۔
گلو سکرپٹ ۷۔۲ وی پئیتھون کے نیچے کی لائن کو کلک کریں اور باکس () لکھیں۔ اس پروگرام کو (چلائیں) پر کلک کریں، تو پروگرام چلے گا۔ آپ ایک سفید باکس سیاہ بیک گراونڈ میں دیکھیں گے۔
ماوٗس کا دائیں سائیڈ کا بٹن یا (کنٹرول ڈریگ بائیں بٹن) استعمال کرتے ھوئے کیمرہ کو مختلف زاویوں سے مناظر دیکھنے کے لیے گھائیں۔
زوم اِن اور آوٹ کرنے کے لیے یہ دو بٹن استعمال کریں، یا الٹر /آپشن ڈریگ ، یا ماوؑس کا اسکرول ویل۔ ٹچ اسکرین: سوائپ یا دو انگلیوں سے گُھمائیں؛ چوٹ / زوم میں توسیع
متن ایڈیٹر کا استعمال کرتے ہوئے
یہاں تلاش، ترمیم وغیرہ کے لیے ایک کی بورڈ شارٹ کٹس کی فہرست ھے۔ جب اس ہی ونڈو میں پروگرام چلانے کے لیےترمیم کریں تو کنٹرول ۱ کو دبائیں (میک میں کمانڈ ۱) ۔ علیحدہ ونڈو میں چلانے کے لیے کنٹرول ۲ (میک میں کمانڈ ۲) دبائیں، جس سے آپ اپنے پروگرام کو ساتھ ساتھ عملدرآمد ھوتے ھوئے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ پروگرام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو کنٹرول ۲ دبائیں اور دوبارہ سے ترمیم کے ڈسپلے سے نئی تبدیلیوں کے ساتھ پروگرام دوبارہ چلائیں۔ گلواسکرپٹ اے سی ای ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کرتا ھے۔ کیونکہ اے سی ای موبائل کی آلات پر کام نہیں کرتا بلکہ ان میں ایک آسان ایڈیٹر استعمال ھوتا ھے۔
کنٹرول -/ ( میک میں کمانڈ -/) خاص طور پر ایک مفید شارٹ کٹ ھے،اپنے پروگرام میں ایک یا زیادہ لائنیں منتخب کریں اوریہ کی پریس ٹوگل استعمال کریں کہ آیا یہ لائنیں تبصرہ کی گئی ہیں یا نہیں۔ اس کے علاوہ ایک یا زیادہ لائنوں کو منتخب کریں اور ٹیب کا بٹن دبائیں اندر جانے کے لیے اور باہر (غیر جانبدار)کے لیے شفٹ-ٹیب کا بٹن دبائیں۔
کروم براوزر کے استعمال کی سفارش کی جاتی ھے۔ کیونکہ یہ سب سے مفید غلطیوں کاپیغام ڈویلپنگ پروگراموں کے لیے فراہم کرتا ھے۔اگرچہ کے اس پروگرام کو لکھا جا سکتا ھے اوراسے تمام براوزر میں بھی چلایا جاسکتا ھے، بشمول سمارٹ فون اور ٹیبلیٹ کے۔ کچھ کیسوں میں اگر آپ شفٹ- کنٹرول- جے دبائیں تو پروگرام کے ایرر کروم کے کنسول ڈسپلے پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
دوسرے آپکا پروگرام چلاتے ہیں
جب آپ اپنے پروگرام کا متن دیکھتے ہوئے ’یہ پروگرام شئیرکریں‘ کلک کریں دوسرے کودیکھنے کے لیے لوگ کس طرح آپکا پروگرام چلاتے ہیں، اس سے منسلک ھو کر لوگ آپکا پروگرام چلاتے ہیں، پروگرام کو لازمی طور پر پبلک فولڈر میں ھونا چائیے یاآپ کی اپنی ویب سائیٹ پر ایکسپورٹڈ ھونا چائیے۔ اصل میں یہ کوڈ شئیر پیج پردستیاب ھو صرف ایک فائل میں ایکسٹینشن ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ چپساں اور محفوظ ھو، اور اب آپ صرف ڈبل کلک کر کے ایچ ٹی ایم ایل فائل کو چلا سکتے ہیں۔
بائیں مارجن میں موجود اختیارات کی تفصیل
تعارف پائیتھون اور وی پائیتھون کی بنیادیں
سبق وی پائیتھون پر مذید، بشمول ایک متحرک تصویر بنانا
تھری ڈی اشیاء کی تصاویر چیزیں کیسی نظر آتی ہیں
تھری ڈی اشیا کا انتخاب کریں: سلنڈر ، باکس وغیرہ کی تفصیلات، جائزہ کے لئے سلنڈر کے ساتھ شروع کریں
تھری ڈی اشیاء کے ساتھ کام کریں: مسائل جو تمام تھری ڈی اشیاء پر لاگو ھوتے ہیں: رنگ، مواد، وغیرہ.
ونڈوز، واقعات، اور فائلیں: ونڈوز تخلیق / ترمیم؛ ہینڈلنگ ماؤس / کی بورڈ کے واقعات؛ پڑھنے / لکھنے فائلیں
ویکٹر آپریشن آبادی، ڈاٹ اور کراس کی مصنوعات، گردش، وغیرہ
گرافکس ڈیٹا کا گراف بنانا.
فیکٹریالیل / ملن : امکانات کی حساب میں استعمال ہونے والے خصوصی افعال.
نیا کیا ہے گلپ سکرپٹ میں ویپشن، اس کے علاوہ وی پیگن کی تاریخ
یہ بات حتمی ھے کہ بہت سے گلوو سکرپٹ مثالی پروگراموں کو تلاش کرنے کے لئے، آپ کولکھنے میں جاوا اسکرپٹ کا استعمال، ریپڈ سکرپٹ کا استعمال یا پھر وی پائیتھون کا استعمال کرنا ھوتا ھے ۔ وی پائیتھون کا آپشن ریپڈ سکرپٹ این ۔جی پائیتھون سے جاوا اسکرپٹ پر مرتب کرنے پر مبنی ھے۔ زیادہ تر پروگراموں کے لیےپائتھون کی طرح رییپڈاسکرپٹ بہت قریب ھے، لیکن اس میں کچھ متفرقات ریپڈ اسکرپٹ۔این جی کی ڈاکومنٹیشن میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
عمومی طور پر پائیتھون ماڈیولز وی پائیتھون پروگرام سے اہم نہیں ھوتے، کیونکہ گلواسکرپٹ وی پائیتھون کے فنکشن جاوا سکرپٹ انوائرمنٹ میں ہیں۔ البتہ ایک پائیتھون کا رینڈوم ماڈیول، وی پائیتھون پروگرام میں امپورٹ کرسکتے ہیں جو ریپڈ اسکرپٹ۔ این جی کا ٹول( پائیتھون سے جاوا اسکرپٹ میں بدلنے کے لیے) مہیا کرتا ھے۔ یہ ایک شکل *فرام رینڈوم امپورٹ* استعمال نہیں کر سکتے لیکن * امپورٹ رینڈوم * یا امپورٹ رینڈوم از آرآر*( یا دوسرا ںام) یا فرام رینڈوم امپورٹ رینڈینٹ، رینڈوم( یا فنکشن کی دوسری فہرست) عام طور پر، پیڈون ماڈیولز وی پیشن پروگراموں میں درآمد نہیں کیا جاسکتا ہے، کیونکہ گلوو سکرپٹ وی پی جے جاوا اسکرپٹ ماحول میں کام کرتا ہے. تاہم، ایک پیڈون "بے ترتیب" ماڈیول کو ایک وی پائیتھون پروگرام میں درآمد کر سکتا ہے، ریڈڈ سکرپٹ-این جی کے ذریعہ فراہم کرتا ہے جو پائیڈن جاوا سکرپٹ کو بدلتا ہے. ایک فارم "بے ترتیب درآمد سے *" استعمال نہیں کرسکتا لیکن "بے ترتیب درآمد" یا "بے ترتیب آرڈر" (یا دوسرا نام) یا "بے ترتیب درآمد سے سینٹینٹ، بے ترتیب سے" (یا افعال کی دوسری فہرست) استعمال کرنا لازمی ہے

احتیاط
متغیر نام کے طور پر "انتظار" یا "_" استعمال نہ کریں. تمام گلوو سکرپٹ زبانوں (ویپتھون، ریپڈ سکریپپٹ، جاوا اسکرپٹ) تالیف کے عمل کے لئے ایک خاص سگنل کے طور پر "انتظار" یا "_" کا استعمال کریں. یہ اشارہ آپ کے لئے داخل کیا جاتا ہے جہاں ضرورت ہو۔
تجربہ کار پروگرامرز کے لئے
نو آموز (نئے سیکھنے والے) پروگرامروں کو سہولت کے طور پر( ہر چیز کو فراہم کرنے کرتے ھوئے جو انھیں درکار ھے) شروعات کرنے کے لیے وی پائیتھون پہلے سے طے شدہ تمام وی پائیتھون کی خصوصیات بشمول معیاری ریاضی افعال شامل کی گئی ھے۔ جیسے دستاویزات لکھتے ھوئے "وی پائیتھون سے درآمد"* وہاں موجود تھا اسی طرح کلاک ()، رینڈوم()، اور ارینج () فراہم کیا جاتا ھے
وی پائیتھون ۷ کے ساتھ مطابقت رکھتے ھوئے تاہم آپ منتخب طور پر درآمد کر سکتے ہیں جیسا کے مندرجہ ذیل مثال میں دکھایا گیا ھے۔ (جو کلاسک وی پائیتھون ، وی پائیتھون ۶ میں تبدیل ھونے میں مدد کے لئے ھے، آپ اسے "ویز" یا "ویژول" کا حوالہ دے سکتے ہیں بجائے وی پائیتھون کے۔)
امپورٹ وی پائیتھون
امپورٹ وی پائیتھون بطور وی پی ’وی پی‘ آپ کی پسند کا کوئی بھی نام ھے
وی پائیتھون امپورٹ باکس سے، رنگ
جب استعمال کرنا شروع کریں وی پائیتھون امپورٹ سے،،، اگرآپ نے کینوس مختص نہیں کیا، جو کہ شامل ھے بطور گلواسکرپٹ کے، تووی پائیتھون کینوس کے بغیرنہیں چل سکتا ھے۔
ان افراد کے لیے جو کلاسک وی پائیتھون استعمال کرتے ہیں۔
چند ایک کلاسک وی پائیتھون اشیاء،محدب عدسہ ، چہرے اور فریم وی پائیتھون میں دستیاب نہیں ہیں جبکہ ایک طاقتور متبادل چہرے کے طور پر عمودی ، مثلث اورچوکور اشیاء اس کی نمائندگی کرتی ہیں۔ فریم کی کافی ساری اپلیکیشن کمپاوؑنڈ اشیاء کے ساتھ سنبھالے جاتے ہیں۔
ایک طریقہ متضاد کو حل کرنے کا یہ ھے کہ چیک کریں وہ ورژن کے عناصر جو متغیر ہیں وہ وی پائیتھون کے تمام ورژنوں میں دستیاب ہیں۔
کلاسک وی پائیتھون :[ ’ایکس.وائی‘، ’ریلیز‘] ورژن ھے
گلواسکرپٹ وی پائیتھون :[ ’ایکس.وائی‘، ’گلو اسکرپٹ‘] ورژن ھے
وی پائیتھون ۷::[ ’ایکس.وائی.زیڈ‘، ’جیپیٹر‘] ورژن ھے
اور وی پائیتھون ۷ میں ، گلو اسکرپٹ گرافک لائبریری کا ورژن جو جی ایس نے دیا ھے :[ ’ایکس.وائی‘، ’گلواسکرپٹ‘] ورژن ھے
وکر اور پوائینٹسپوائینٹس آبجیکٹ کچھ حد تک کلاسک وی پائیتھون سے مختلف ہیں۔ نوٹ کریں کہ اب وکر آبجیکٹ پوائینٹس کی فہرست میں نیمپی ایرے نہیں ھے۔ تاکہ ایک لوپ کو تمام پوائنٹس کو تبدیل کرنے کی ضرورت ھو۔
ماؤس کے فنکشن کو سنبھالنے کے لئے سین.گیٹ ایونٹ () استعمال نہیں کرسکتا لیکن سین.بائینڈ () کا استعمال کرنا ضروری ھے جوکہ وی پائیتھون کے تمام ورژنوں میں دستیاب ھے، کلاسک وی پائیتھون ۶ کے ساتھ شروع کریں یہاں بھی سین.پاوس() اور سین.ویٹ فور(کلک) اور متعلقہ آپشنز میں دستیاب ھے۔
گلو اسکرپٹ وی پائیتھون میں آربیٹری پائیتھون ماڈیولز کو امپورٹ کرنا ممکن نہیں جیسے کہ نیمپی، اور کوئی بھی پروگرام نیمپی استعمال کرے گا تو اسے موڈیفائی کرے گا، البتہ جاوا اسکرپٹ زبان سے گلو اسکرپٹ پروگرام کو جوڑنے میں لوپس بہت تیز ہیں۔ لہذا اگر آپ نیمپی کوصرف ایررے ردوبدل کی رفتار کے لیے استعمال کرتے ہیں تو آپ اسانی سے اور موثر طریقے سے لوپ کے لیے نیمپے حسابات کو تبدیل کرنے میں کامیاب ھوسکتے ہیں۔
ریپڈ اسکرپٹ اور وی پائیتھون پروگرام کے درمیان گلو اسکرپٹ کے سیاق وسباق میں فرق یہ ھے کہ وی پائیتھون آپشن کلاسک وی پائیتھون پروگرامز کے اہم عناصر نحو اور علم المعانی(سیمینٹک) کی نقل ھے،جبکہ ریپڈ اسکرپٹ آپشن یکساں طور پر علم المعانی ۳ ڈی آبجیکٹ کے لیے نافذ ھوتا ھے جیسا کہ جاوا اسکرپٹ پروگرام میں ھوتا ھے۔ مثال کے طور پر، ریپڈ اسکرپٹ پروگرام میں ایک گول دائرے آبجیکٹ کے ایک سائز کی خصوصیت ھے لیکن رداس (نصف قُطر) کی خاصیت نہیں ھے، اور جیسے باکس ، ڈیفالٹ باونڈنگ باکس دائرے کی ۱*۱*۱ ھے۔ اسی طرح محور کی لمبائی کی تبدیلی ریپڈ اسکرپٹ پروگرام میں سائز پرکوئی اثر نہیں کرتی علاوہ ایک ایرو (تیر ) کے لیے جو ایک خاص محور اور لمبائی کی خاصیت ھے، لیکن وی پائیتھون پروگرام میں کلاسک وی پائیتھون کی طرح ، محور کی لمبائی کی تبدیلی آبجیکٹ کی لمبائی کو بھی تبدیل کرتی ھے(یہ پہلا جُز ابجیکٹ کے سائز کا ھے)۔
گلواسکرپٹ طے شدہ طور پر وی پائیتھون پروگرامز عمل کرتا ھے ایسے کہ ان پروگرام کے شروع میں درج ذیل بیانات تھے(جس میں آپ کو کچھ شامل کرنے کی ضرورت نہیں ، یہ نظر انداز کیے جائیں گے)
فرام – فیچر – امپورٹ ڈویژن، پرںٹ – فنکشن
فرام وی پائیتھون امپورٹ*
گلو اسکرپٹ برتاوؑ کرتا ھے ۳/۲ کو ۱. ۵ پائیتھون میں ۳.بائی، ۱ پائیتھون میں ۲.بائی زبان میں، اور پرںٹ کی اسٹیٹمنٹ لازمی پائیتھون ۳.بائی پرنٹ کے فارم سے(ھیلو) نہیں ھے، بجائے اس کے پائیتھون ۲.بائی پرنٹ کے فارم سے ھیلو ھے۔
بہت سے پروگرامز کلاسک وی پائیتھون ۶ میں لکھے ہیں جو گلواسکرپٹ وی پائیتھون یا وی پائیتھون ۷ میں بغیر تبدیلی کے چلیں گے، چلانے کے بعد ایک کنورژن پروگرام کے زریعے سے پائیتھون میں لکھیں۔ یہ پروگرام بدلتا ھے (ایکس،وائی،زیڈ) – ویکٹر (ایکس، وائی ،زیڈ) اور آبجیکٹ .ایکس برابر آبجیکٹ.پی اوایس.ایکس ۔ یہ تبدیلیاں ضروری ہیں کیونکہ گلو اسکرپٹ (ایکس،وائی،زیڈ ) کو پہچانتا نہیں ھے بطور ویکٹر، اور نہ ہی آبجیکٹ.ایکس کو بطور شارٹ ہینڈ آبجیکٹ.پی اوایس.ایکس کے لیے۔ یہ پروگرام بھی بدلتا ھے ڈسپلے – کینوس اور جی ڈسپلے – گراف۔ یہ پروگرام بھی بدلتا ھے سین.ماوس.گیٹ کلک () – سین .ویٹ فور(کلک) جو ان دونوں میں صورتوں میں کام کرتا ھے۔
گلو اسکرپٹ وی پائیتھون اور وی پائیتھون ۷ میں آپ شارٹ ہینڈ استعمال کر سکتے ہیں ’ویک‘ ویکٹر کے لیے۔ اگر آپ کی خواہش ھے کہ گلو اسکرپٹ پروگرام پر مشتمل ’ویک ‘ کلاسک وی پائیتھون کی صورت میں صرف پروگرام کی ابتدا میں’ ویک برابر ھے ویکٹر کے‘ بیان شامل کردیں۔
اعزازات
سالواٹور ڈی ڈیو نے اپنی ریپڈ گلو تجربے میں مظاہرہ کیا
http://salvatore.pythonanywhere.com/RapydGlow
وہ گلواسکرپٹ کے گرافکس کے ساتھ ریپڈ اسکرپٹ پائیتھون سے جاوا اسکرپٹ کو کس طرح استعمال کرنے میں کامیاب تھا. یہ گلو اسکرپٹ ڈاٹ او آرجی میں (وی پائیتھون ڈاٹ او آر جی) اے پی آئی کے نفاذ میں متاثر کرتی ھے۔ انھوں نے کام کے لحاظ سے فائل پیپرکومپ ڈاٹ جےایس اورلوڈنگ کے آپریٹر کے لیے مہیا کیا ھے۔
جارگ لہنی پیپر سکرپٹ: http://scratchdisk.com/posts/operator-overloading
انہوں نے بھی آپریٹر اوورلوڈنگ کے لئے تعاون جمع کیا اورکام کے لحاظ سے فائل کے تمام جے ایس ہیئت میں ہم آہنگ کوڈ لکھنے کی صلاحیت دی۔
برونوجوائیر اسٹریم لائن: https://github.com/Sage/streamlinejs مارجن ہوربیک (اکرون۔جے ایس: https://github.com/marijnh ). اور
ایک براوزر میں وی پائیتھون اے پی آئی کے کام کی سپورٹ کو ممکن بنانے کا شکریہ
الیگزینڈر اور تیسپکوو ریپڈ اسکرپٹ: https://github.com/atsepkov/RapydScript
چارلس قانون براؤزر پر مبنی ریپڈ اسکرپٹ: https://github.com/charleslaw/RapydScript_web .
جنوری 2017 میں اصل ریپڈ اسکرپٹ مرتب کنندہ نے کوویڈ گویل کی طرف سے ریپڈ ایسکرپٹ -این جی کے ساتھ تبدیل کیا گیا تھا، جو حقیقی پائیتھون نحو کو سنبھالنے کے قریب ہوجاتا ہے۔.
ڈیوڈ شیرر اور بروس شیرووڈ کی طرف سے ؁۲۰۱۱ میں گلوو سکرپٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا تھا، اس وقت موجودہ لائبریریوں کا استعمال کرتے ہوئے شیرر نے آپریٹر کو اوورلوڈنگ اور ہم آہنگ کوڈ کو لاگو کیا. ؁۲۰۱۵میں یہ نئے لائبریریوں میں اپ گریڈ کرنے کے لئے ضروری بن گیا کیونکہ اس وجہ سے کچھ براؤزرز پر تالیف ناکام ہوگئی تھی. سالواٹور ڈی ڈیو نے اس اپ ڈیٹ میں اہم مدد فراہم کی. جنوری ؁۲۰۱۷ میں آپریٹر کو اوورلوڈ کرنے والی مشین کو مزید اپ ڈیٹ کیا گیا تھا.
وی پائیتھون دستاویزات روتھ چابی، ڈیوڈ شیرر، اور بروس شیروند کی طرف سے تیار کی گئی تھی

ترجمہ بحوالہ
http://www.glowscript.org/docs/VPythonDocs/index.html